Live Updates

”عزم پاکستان پر یڈ“میں وزیراعظم ‘وزیر اعلی ‘آصف زرداری اور عمران خان سمیت دیگر سیاستدانوں کی ”ڈمیز “کی شر کت

پیر 23 مارچ 2015 20:02

”عزم پاکستان پر یڈ“میں وزیراعظم ‘وزیر اعلی ‘آصف زرداری اور عمران ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2015ء) صوبائی درالحکومت میں ہونیوالی ”عزم پاکستان پر یڈ“میں وزیراعظم نوازشر یف ‘وزیر اعلی شہبا ز شر یف ‘آصف علی زرداری اور عمران خان سمیت دیگر سیاستدانوں کی ”ڈمیز “کی بھی شر کت جبکہ شر کاء انکے ساتھ تصاویربنواتے رہے ۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز لاہورمیں لبرٹی چوک میں ہونیوالی عزم پاکستان پر یڈ میں چوہدری شجاعت حسین ‘چوہدری پرویز الٰہی ‘ڈاکٹر طاہر القادری کی ڈمیز بھی شر یک ہوئیں جنہوں نے ہاتھوں میں پاکستان کے پر چم بھی پکڑ رکھے تھے جبکہ پر یڈ کے شرکاء انکے ساتھ تصاویر بنواتے رہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات