قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے لیے 5نام سامنے آگئے
پیر 23 مارچ 2015 14:47
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23مارچ ۔2015ء ) ورلڈ کپ 2015ء میں قومی ٹیم کا سفر ختم ہونے کے ساتھ کپتان مصباح الحق کا ون ڈے کیریئر بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے جس کے بعد گرین شرٹس کی قیادت کے لیے 5نام سامنے آگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کی قیادت کے لیے آل راؤنڈ ر محمدحفیظ اور جادوگر آف سپنر سعید اجمل مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں جبکہ ان کے علاوہ احمد شہزاد ،عمر اکمل اور وہاب ریاض کو بھی زیر غور نامو ں میں شمار کیا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو ہیڈ کوچ وقار یونس کی مخالفت کا سامنا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا نام آسٹریلیا کے خلاف مضبوط اعصاب کا مظاہرہ کرنے اور ٹیم کو کوارٹر فائنل جتوانے کے لیے بھرپور کوشش کر نے کے صلے میں کپتانی کی دوڑ میں شامل کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.