آسٹریلیا میں ’’سرفراز ‘‘ ہونے والے سرفراز احمد کا گھر پہنچے پر شاندار استقبال
پیر 23 مارچ 2015 14:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کی گروپ سٹیج میں سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف 49رنز کی اہم اننگز کھیلنے کے بعد وکٹوں کے پیچھے 6شکار کیے جس کے بعد آئر لینڈ کے خلاف میچ کے دوران انہوں نے گزشتہ دو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی جانب سے سنچری بنانے والے واحد بلے باز ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔
میگاایونٹ میں اس شاندار کاکر دگی کا مظاہرہ کر نے کے بعد جب 27سالہ وکٹ کیپر بلے باز اپنے گھر پہنچے تو مداحوں نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا ۔ وکٹ کیپر کے اہل خانہ اور محلے داروں نے انکے گھر کو خوبصورتی سے سجایا تھا جبکہ اس موقع پر شائقین کرکٹ کی جانب سے آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔ آسٹریلیا میں ’’سرفراز ‘‘ ہونے والے سرفراز احمد کے گھر کے باہر رات گئے دیر تک جشن کا سماں رہا اور کرکٹ کے شائقین ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.