اسلام آباد : جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال

پیر 23 مارچ 2015 14:19

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 23 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد اور راولپنڈی میں 23 مارچ کی پریڈ میں سکیورٹی وجوہات کی بان پر موبائل فون سروس کو صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بند کیاگیا تھا جس دوران انٹر نیٹ وائرلیس کی بھی سہولت میسر نہیں تھی تاہم پریڈ کے اختتام کے بعد دونوں شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :