دس سال کے طویل وقفے کے بعد پہلی آئل ٹرین پرسوں کراچی سے جامشورو کیلئے روانہ ہو گی

پیر 23 مارچ 2015 14:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) دس سال کے طویل وقفے کے بعد پاکستان ریلوے کی پہلی آئل ٹرین پرسوں ( بدھ ) کو کراچی سے جامشورو کے لئے روانہ ہو گی ۔مذکورہ ٹرین جامشورو میں واقع پاور پلانٹ کے لئے آئل پہنچائے گی ۔

متعلقہ عنوان :