بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی کی یوم پاکستان پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مبارکباد

پیر 23 مارچ 2015 13:24

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی نے یوم پاکستان پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ دو طرفہ مذاکرات کے حل کیلئے ساز ماحول ضروری ہے ‘ تمام تصفیہ طلب معاملات گفت و شنید سے حل ہوسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یوم پاکستان پر مبارکباد کے پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نے کہاکہ تمام تصفیہ طلب معاملات گفت و شنید سے حل ہوسکتے دو طرفہ مذاکرات کے حل کیلئے ساز گار ماحول ضروری ہے