سپینش لیگ ، بارسلونا کی روایتی حریف ریال میڈرڈ کو 1کے مقابلے میں 2گولز سے مات
پیر 23 مارچ 2015 13:06
(جاری ہے)
کیمپ نووا میں 98000شائقین کے درمیان کھیلے گئے میچ کے 19ویں منٹ میں بارسلونا کے جیریمی میتھیو نے گیند ریال میڈرڈ کے جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو برتری دلوائی تاہم 31ویں منٹ میں ریال میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سیزن کا 42واں گول کرکے سکور 1۔
1سے برابر کر دیا ۔ میچ کے 56ویں منٹ میں بارسلونا اور یوروگوائے کے مشہور کھلاڑی لوئیس سواریز نے گزشتہ 7میچز میں اپنا چھٹا گول کر کے ایک بار پھر بارسلونا کو برتری دلوا دی جو میچ کے آخر تک برقرار رہی ۔ اس فتح کے ساتھ ہی سپینش لیگ کے ٹیبل پر باسلونا کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے اور اسے دوسری پوزیشن پر موجود ریال میڈرڈ پر 4پوائنٹس کی برتری حاصل ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.