مجھے دریافت کرنے کا سہرا نامور پروڈیوسر کاظم پاشا کے سر ہے ‘ لیلیٰ زبیری
پیر 23 مارچ 2015 11:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء ) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ مجھے دریافت کرنے کا سہرا نامور پروڈیوسر کاظم پاشا کے سر ہے ،انہوں نے مجھے ایک عام سی لڑکی سے حقیقی معائنوں میں لیلیٰ زبیری بنا دیا ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ کاظم پاشا میرے استاد ہے اور میں آج بھی ان کادل کی گہرائیوں سے احترام کرتی ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاظم پاشا جب بطور پروڈیوسر پی ٹی وی کوئٹہ میں تعینات تھے تو انہوں نے مجھے اپنے ڈرامہ میں متعارف کروایا ۔
اس وقت صرف پی ٹی وی ہوتا تھا ڈرامہ کی مقبولیت کے بعد میں بھی عوام میں مقبول ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ کم عمری میں شادی ہو گئی تھی ،میں 3 نواسوں کی نانی ہوں مگر لوگ مجھے ان کی ماں سمجھتے ہیں ۔انہوں نے کبھی بھی کسی سے حسد نہیں کیا نہ دل میں کسی کیلئے بغض رکھا ہے اور ہمیشہ خوش رہتی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.