حکومت اور تحریک انصاف میں انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق معاہدے کے مندرجات ،دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم اسمبلی توڑ دینگے ،تحقیقات میں آئی ایس آئی اور ایم آئی سے مدد لی جاسکتی ہے،معاہدے کے نکات، حکومت اور تحریک انصاف میں جوڈیشل کمیشن پر سمجھوتے کی کاپیاں تمام پارلیمانی رہنماوٴں کو ارسال ،وزیراعظم تمام پارلیمانی رہنماوٴں سے (منگل) ملاقات کریں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اتوار 22 مارچ 2015 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق معاہدے کے مندرجات منظرعام پر آگئے ،معاہدے کے مطابق اگر عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوتی ہے تو وزیراعظم خود اسمبلی توڑ دیں گے ،انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات میں آئی ایس آئی اور ایم آئی سے مدد لی جاسکتی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر ہونے والے سمجھوتے کی کاپیاں تمام پارلیمانی رہنماوٴں کو ارسال کردیں ، وزیراعظم نواز شریف منگل کو تمام پارلیمانی رہنماوٴں سے ملاقات کریں گے ۔
اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے مابین جوڈیشل کمیشن کے قیام پر ہونے والے معاہدے کے مندرجات منظرعام پر آگئے جس کے مطابق عام انتخابات میں دھاندلی ثابت ہونے کی صورت میں وزیراعظم خود اسمبلی توڑ دیں گے اور ملک بھر میں بیک وقت انتخابات ہوں گے جب کہ دھاندلی کی تحقیقات 45 دن کے بجائے سمری ٹرائل کے زریعے کرائی جائے گی اور جوڈیشل کمیشن کے لئے مجوزہ آرڈیننس کو بھی معاہدے کا حصہ بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.