یوم پاکستان کے موقع پر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی انتظامات سخت،موبائل فون سروس بند رہے گی،پی ٹی اے

اتوار 22 مارچ 2015 19:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2015ء) جڑواں شہروں میں 23 مارچ یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت، موبائل فون سروس بند رہے گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے مطابق جڑواں شہروں میں(کل) پیر کو 8گھنٹے موبائل فون سروس بند رہے گی، موبائل فون سروس صبح6بجے سے دوپہر2بجے تک بند رہے گی۔