ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحان 7 اپریل سے شروع ہونگے
اتوار 22 مارچ 2015 17:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحان برائے سال 2015جو 7 اپریل سے شروع ہورہے ہیں ۔
(جاری ہے)
چیئرمین میٹرک بورڈ فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں میٹرک(صرف کلاس دہم) سائنس و جنرل گروپ کے ریگولر و پرائیویٹ کے ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں اُنکے لئے 26مارچ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ وہ فارم جمع کرالیں۔
لہذا تما م اسکولوں کے سربراہان اور پرائیویٹ امیدواروں کو چاہیے کہ وہ دی گئی تاریخ میں اپنے امتحانی فارم جمع کرالیں۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سیکریٹری مسز حور مظہر نے ایک بار پھر واضع کیا ہے کہ 26مارچ کے بعد فارم جمع کرانے کے لئے کوئی تاریخ نہیں دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.