سندھ ریونیو بورڈنے بھی سیلزٹیکس کی عدم ادائیگیوں پر کارروائی کا آغازکردیا
بورڈ نے 2 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کی سیلزٹیکس رجسٹریشن معطل کردی،قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے اپنے واجبات اور ماہانہ سیلز ٹیکس گوشوارے 25مارچ 2015 تک داخل کرا دیں؛بورڈ کی ہدایت
اتوار 22 مارچ 2015 17:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) سندھ ریونیو بورڈ (ایس آربی) نے بھی سیلزٹیکس کی عدم ادائیگیوں پر کارروائی کا آغازکردیا ہے اوربورڈ کی جانب سے 2 کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس کی سیلزٹیکس رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے واجبات اور ماہانہ سیلز ٹیکس گوشوارے 25مارچ 2015 تک داخل کرا دیں بصوررت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کے احکام جاری کردیے جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ نے اکرام ایسوسی ایٹ (سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر 3212174) اور این آر انٹرپرائزیزکی رجسٹریشن معطل کرتے ہوئے انہیں کسٹمزکی کلیئرنگ کی خدمات فراہم کرنے سے روک دیا ہے، سندھ ریونیوبورڈ کی جانب سے مذکورہ اقدام سندھ سیلز ٹیکس سروس مجریہ 2010 اور سندھ سیلز ٹیکس سروس رولز مجریہ 2011 کے تحت حاصل اختیارات کے تحت اٹھایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.