بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور اس کے نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں، کور کمانڈر سدرن کمانڈ
وطن عزیز میں ہم سب برابر ہیں، ہمیں رنگ، نسل، فرقہ واریت اور اس سے نکلی دہشت گردی اور تفریق کو ختم کرنا ہے، لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ
اتوار 22 مارچ 2015 17:32
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ نوجوان اپنی ہی چیز کے لئے مت لڑیں جو قربانیاں ہم پہلے دے چکے ہیں اب تک ان کے زخم دھندلے نہیں ہوئے اب مزید زخم نہ لگائیں۔کوئٹہ میں بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کور کمانڈر سدرن کمانڈ نے کہا کہ وطن عزیز میں ہم سب برابر ہیں، ہمیں رنگ، نسل، فرقہ واریت اور اس سے نکلی دہشت گردی اور تفریق کو ختم کرنا ہے، ہم اپنی محبتوں سے اس تفریق کو ختم کردیں گے. ان کا کہنا تھا کہ ہتھیار چھوڑ کر امن کا راستہ اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، اور قوم کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے طے کرلیا ہے کہ وہ خون کی ہولی نہیں کھیلیں گے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.