ایم کیوایم کے قیدیوں کو سہولیات کے معاملات سندھ حکومت نے خود طے کئے تھے، کراچی پولیس چیف
کراچی میں امن ہوگا تو سب کے لئے اچھا ہوگا، غلام قادر تھیبو
اتوار 22 مارچ 2015 17:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ایم کیوایم کے ساتھ معاملات صوبائی حکومت نے خود طے کئے تھے۔
(جاری ہے)
کراچی میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ دو روز قبل شہر میں ہونے والے دہشت گردی کے دونوں واقعات میں کالعدم تنظیمیں ملوث ہیں، جن میں قانون نافذ کرنے والے اہلکار بھی شہید اورزخمی ہوئے ہیں، کراچی میں جرائم کی وارداتوں، ٹارگٹ کلنگ اور قتل وغارت کے واقعات میں کمی آئی ہے، انشاء اللہ آنے والا وقت مزید اچھا ہوگا، ہمیں اپنے شہر کو امن کا گہوارہ بنانا ہے تو ہمیں سب کو ایک صف پر کھڑا ہونا ہوگا کیونکہ جب کراچی میں امن سب کے لیے بہتر ہے۔
کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو قانونی سہولیات کی فراہمی ان کا حق ہوتا ہے، قیدیوں کی سہولیات کے لئے ایم کیوایم نے حکومت سے ملاقات کی تھی، تمام معاملات تحریری طور پر طے پائے گئے جس کے بعد ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو سہولیات سے متعلق ایس او پی بنائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.