وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قصور میں حافظ محمد نعیم کے گھر آمد،والدین سے تعزیت کا اظہار،انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
زندہ جلائے جانے والے حافظ محمد نعیم کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلانے کا اعلان انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ظلم او رزیادتی کرنے والے عبرتناک سزا سے نہیں بچ پائیں گے ،30افراد گرفتار کر لئے ہیں ،پنجاب حکومت مقدمے کی خود پیروی کریگی لواحقین نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون ہاتھ میں نہ لے کر حقیقی پاکستانی ہونے کا ثبوت دیاہے، حکومت جذبے کی قدر کرتی ہے آپ سے وعدہ ہے کہ انشاء الله میں خود آپ کو انصاف دلاؤں گا ، وزیراعلیٰ کی سوگوار خاندان سے گفتگو، 5لاکھ روپے مالی امداد کا چیک بھی دیا
اتوار 22 مارچ 2015 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف یوحنا آباد میں تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے قصور کے رہائشی نوجوان حافظ محمد نعیم کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے حافظ محمد نعیم کے والدین اور سوگوار خاندان سے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور غمزدہ خاندان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.