امن پسند عوام کو انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خطرات کا نادانستہ طور پر سامنا ہے، پاکستان کے وجود کو خطرہ لاحق کیا گیا ، اس چیلنج سے برسرپیکار ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،پاکستانی قوم اپنے بانیان سے کئے گئے اس عہد کی پاسداری کے لئے پرعزم ہے کہ وہ مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی،قائد اعظم کے تصورات کے مطابق اخلاقیات پر مبنی نمائندہ تکثیریت کے پائیدارنظام پر پختہ یقین رکھتا ہوں، ترقی مخالف فرسودہ تصورات کے سخت خلاف ہوں، غیور مسلح افواج کی قابل قدر معاونت اورتمام سیاسی طبقہ ہائے فکر کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ یقیناً خطرے کا باعث قوتوں پر قابو پا لیں گے، جلد تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے،حکومت پاکستان میں برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی
وزیراعظم نواز شریف کایوم پاکستان کے موقع پر پیغام
اتوار 22 مارچ 2015 16:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن پسند عوام کو انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خطرات کا نادانستہ طور پر سامنا ہے، پاکستان کے وجود کو خطرہ لاحق کیا گیا اور اس کے پاس اس چیلنج سے برسرپیکار ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے،پاکستانی قوم اپنے بانیان سے کئے گئے اس عہد کی پاسداری کے لئے پرعزم ہے کہ وہ مادر وطن کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی،قائد اعظم کے تصورات کے مطابق اخلاقیات پر مبنی نمائندہ تکثیریت کے پائیدارنظام پر پختہ یقین رکھتا ہوں، ترقی مخالف فرسودہ تصورات کے سخت خلاف ہوں، غیور مسلح افواج کی قابل قدر معاونت اورتمام سیاسی طبقہ ہائے فکر کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ہم یقیناً خطرے کا باعث قوتوں پر قابو پا لیں گے، جلد تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے،حکومت پاکستان میں برداشت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.