صوبائی وزیر کھیل فسٹول پروگرام میں چیف گیسٹ کی حیثیت سے شرکت کرینگے

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء ) صوبائی وزیر کھیل وثقافت میر مجیب الرحمان محمد حسنی 24مار چ 10بجے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں فیسٹول کے پروگرام چیف گیسٹ کے حیثیت سے شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :