اسلام آباد پولیس کا سر چ آ پر یشن ،13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،

سر چ آ پر یشن تھا نہ تر نو ل کے علا قہ ڈھو ک عبا سی ، اتفا ق ٹا ؤن اور گرد و نو اح میں کیا گیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء) پولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران13مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔ یہ سر چ آ پر یشن تھا نہ تر نو ل کے علا قہ ڈھو ک عبا سی ، اتفا ق ٹا ؤن اور گرد و نو اح میں کیا گیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں اہم مقامات کی سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا ئیں اور گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑی نظر رکھیں اور ان کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں اپنے علاقوں میں ان جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔

(جاری ہے)

تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میں سر چنگ و کو منگ کوجا ر ی رکھتے ہو ئے مشکو ک ومشتبہ افراد کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔تا کہ ان کے مذمو م مقاصد کو نا کا م بنا یا جا سکے ۔ ان ہدایات کی روشنی تھا نہ تر نو ل کے علا قہ ڈھو ک عبا سی ، اتفا ق ٹا ؤن اور گرد و نو اح میں کیا گیا ۔ اور گر دو نو اح میں دوران سر چنگ و کو منگ13مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔

اس سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔ ایس ایس پی اسلام آ با د نے تمام ایس ایچ اوزکی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ جبکہ تھا نہ آ بپا رہ اور تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت دو ملزمان آ صف رضا اور محمد رفیق سے دو پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

ایس ایس پی اسلام آباد نے کہا کہ تمام پولیس آفیسر ز اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں ۔ سر چنگ و کو منگ کو جا ر ی رکھا جا ئے اور شہر میں اہم مقاما ت کی سیکو ر ٹی کو سخت کر یں گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :