وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح ،خیبرپختونخوا میں آئی ڈی پیز اور پنجاب اور کے پی کے میں سیلاب متاثر ین کی بحالی نو کے اقدامات کا جائزہ،
آ ئی ڈی پیزکی واپسی کا عمل شروع ہوچکا ، حکومت نے1.5بلین روپے جاری کر دئیے ہیں، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن
ہفتہ 21 مارچ 2015 23:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خیبرپختونخوا میں آئی ڈی پیز اور پنجاب اور کے پی کے میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی نو کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،اس موقع پرسیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن ( ای اے ڈی )نے فاٹا کے آئی ڈی پیز کے بارے میں وزیرخزانہ کو اہم نکات سے آگاہ کیا،جس میں بتایا گیا کہ آئی ڈی پیزکی اپنے علاقوں میں واپسی کا عمل شروع ہوچکا ہے اور اس ضمن میں حکومت نے1.5بلین روپے جاری کر دئیے ہیں،پہلے مرحلے میں فاٹا سیکرٹریٹ میں ہر خاندان کو واپس جانے کیلئے دس ہزار روپے اور دیگر معاملات کیلئے25000روپے مہیا کئے جارہے ہیں،یہ رقم نادرا کی تصدیق کے بعد سم کی تصدیق کے ذریعے دئیے جارہے ہیں،سیکرٹری نے مزید بتایا کہ فاٹا کے336762خاندانوں کو5مختلف مرحلوں میں مارچ2015ء سے دسمبر2016ء تک بھیجا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.