قوم کو استعفے کا ڈرامہ دکھانے والے سپیکر اسمبلی کو کیا جواب دیں گے،زاہد خان

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ قوم کو استعفے کا ڈرامہ دکھانے والے اب سپیکر اسمبلی کو کیا جواب دیں گے،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان سپیکر ایاز صادق کا کس طرح سامنا کریں گے،تحریک انصاف کا اسمبلیوں سے دوری کا صبر ختم ہوگیا ہے ۔۔۔(

متعلقہ عنوان :