علم حاصل کر و، خو اہ تمہیں چین جا نا پڑے،پشتون ایس ایف،

دین اسلام نے بھی علم حاصل کر نے کو بہت اہمیت دی ہے، بیان

ہفتہ 21 مارچ 2015 23:07

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) پشتون،ایس،ایف کے صو بائی بیان میں کہا ہے کہ علم حاصل کر و، خو اہ تمہیں چین نہ جا نا پڑے، دین اسلام نے بھی علم حاصل کر نے کو بہت اہمیت دی ہے، جس کے واضح مثال حضر ت آ دم علیہ سلام کو بھی سب سے پہلے علم سے ہی روشنا س کر و ایا گیا، دونو ں جہا نوں کا وراث رحمت اللعالمین کو بھی غا ر حرہ میں سب سے پہلے پڑ ھنے کا حکم ہوا، کسی بھی معا شرے میں تعلیم کو بنیاد ی اہمیت حاصل ہے، دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک ترقی کا راز بھی تعلیمی انقلا ب سے ممکن ہو سکا ، ہمارے ملک لیٹر سی ریٹ کے حو الے سے دو سے چار مما لک کے لسٹ میں185ویں نمبر پر ہے، اور قومی آ مد نی کی دو فیصد بھی تعلیم پر خر چ نہیں ہو ر ہا ، جبکہ کم از کم 8فی فیصد خر چ ہو نا ضر وری ہے، گز شتہ دو سا لو ں سے بلو چستان حکومت نے تعلیم کے نا م پر سکو لو ں ، اور کا لجو ں پر بے بنیاد بے بہا فنڈ ز خر چ کئے ہیں، لیکن ہمار ا تعلیمی نظام رو ز بہ روز پستی کی طر ف جار ہا ہے، اب بھی بہت سے سکو ل ، کا لجز اور یو نیو رسٹیوں بنیادی سہو لتو ں سے محروم ہے، استا تذ ہ کو میڑت کے خلاف تعنیا ت کر نا ، عما ر ت کا نہ ہو نا اور سکو لو ں اور کا لجوں میں کو الیفا ئیڈ اسٹا ف کا نہ ہونا جیسے مسا ئل کا شکار ہے،میڑ ک تک حکومت کے نعر ے مفت کتابوں کی فر اہمی کبھی بھی وقت پر نہیں ملی ، جس سے طلباء و طا لبات کا بہت سار ا وقت ضیا ع ہو گیا ، اسی لیے والد ین کو بھی اپنے بچو ں کے تعلیم کے حو الے سے خا ص تو جہ دینے کی بہت ضر ور تہے، ہمارے تعلیمی نظا م میں انقلا بی تبد یلیو ں کا اشد ضر ور تہے، امیر لو گو ں کے بچے اے لیو ل پر ا ئیو ٹ اور وہ فظٓ ء جو حقیقت کے نز دیک ہو ں، ہمارے بچے جو کچھ پڑ ھے رہے ہو تے ہیںِ عا م زند گی میں ان کی بہت کم ضر ور ت محسو س ہو تی ہے تعلیمی فظا ء کو ملک بھر میں ایک کر نے کے لیے ہر مکتبہ فکر کے افر اد کے ضر ور لینی چا ہیے، ہمار ا اس مو جو دہ حکومت کو سب سے مشکل تجو یز دینا چا ہتا ہوں، وہ ضر ف ز اتی انا اور پسند نا پسند کی وجہ سے اہل اور قا بل لو گوں کو مستر د تیں کر نا چا ہیے، تعلیمی اداروں میں استا تذ ہ کا تقر ر حکومتی اثر سو خ کے بجا ئے ، سفار ش ، اورمیرٹ کے خلاف کی بجا ئے ان کی علمی ، فکر ی و نظر یا تی اسقد ار اور مہا ر ت فن کو دیکر تقر یر کیا جاے

متعلقہ عنوان :