عالمی بینک نے صوبہ سندھ میں زرعی پیداوار بڑھانے کے لئے 187 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:30
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء ) عالمی بینک نے صوبہ سندھ میں زرعی پیداوار بڑھانے کے لئے 187 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے ۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ رقم سندھ زرعی پیداواری پروجیکٹ کے لئے مختص کی گئی ہے اور سندھ میں سپر درجاتی اور فیلڈ سطح پر آبنوشی اور پانی کے انتظام و انصرام کی بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی اس پروجیکٹ کے ذریعے قلیل آبی وسائل کی بہتر مینجمنٹ عمل میں لائی جائے گی ا ور مختلف ماحولیاتی منظر ناموں میں یہ کارآمد ثابت ہوگی ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ وسیع بپاشی انفراسٹرکچر ، کیمیائی کھادوں اور جراثیم کش ادویات کے وسیع استعمال اور مارکیٹ میں سائنسی ہائبرڈ بیجوں کی دستیابی کی وجہ سے پاکستان میں زرعی پیداوار انتہائی کم ہے اور خصوصاً سندھ میں یہ زیادہ ہی کم ہے چالیس سے پچاس فیصد پانی جو کمیونٹی واٹر کورس نیٹ ورک کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے وہ بھی ضائع ہوجاتا ہے اس کی وجہ سے دریاؤں ، ندی نالوں کے کناروں سے لیکج یا سپیج ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.