وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال 23مار چ کو ہونے تقریب میں سرینا ہوٹل مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے

ہفتہ 21 مارچ 2015 22:18

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21مارچ۔2015ء ) صوبائی وزیر اطلاعات اور پشتونخوا ء ملی عوامی پارٹی کے رہنما ء عبدالرحیم زیارت وال 23مار چ کو چار بجے سرینا ہوٹل میں قلعہ سیف اللہ ہا ل میں 23کے حوالے سے ہونے والے تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :