خیبر ایجنسی، آپریشن خیبر دو میں7 دہشتگرد ہلاک،

سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے اہم پہاڑی حصوں پر قبضہ

ہفتہ 21 مارچ 2015 22:12

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) خیبر ایجنسی میں خیبر دو آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے سات دہشت گردہلاک اور دس دیگر زخمی کردئیے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گر دوں کیخلاف کارروائی کی جس کے دوران سات دہشتگرد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے اہم پہاڑی عہدوں پر بھی قبضہ کر لیا۔

متعلقہ عنوان :