چکوال،محلہ خواجگان میں تین سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق

ہفتہ 21 مارچ 2015 19:49

چکوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21مارچ۔2015ء ) محلہ خواجگان چکوال میں تین سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق ہوگیا، بچے کی ماں اس کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کسی کام کو چلی گئی جس کے نتیجہ میں بچہ لڑہکتا ہوا پانی کے ٹینک میں گر گیا اور جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :