Live Updates

بنوں : مسلح گروپوں کو ختم کرنے کے قانون سے ایم کیو ایم سمیت کوئی جماعت ماورا نہیں، پاکستان تحریک انصاف چئیر مین عمران خان

ہفتہ 21 مارچ 2015 17:40

بنوں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد 2 کل جماعتی کانفرنس ہوئیں جس میں تمام جماعتوں کے اتفاق سے فیصلہ ہوا تھا کہ ملک میں کسی مسلح گروپ کو اجازت نہیں دی جائے گی، جو مسلح گروپ موجود ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی لہٰذا ایم کیو ایم بھی اس قانون سے ہرگز ماورا نہیں۔

(جاری ہے)

سب سے پہلے ان جماعتوں کے مسلح گروپس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے جو حکومت کا حصہ ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات