رحمن ملک کی آصف زرداری سے ملاقات ، ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا
ہفتہ 21 مارچ 2015 17:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے ملاقات کی اور دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور 4 اپریل کو لندن میں ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی برسی کے حوالے سے ہونے والی تقریب بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ نے آصف علی زرداری کو ایم کیو ایم سے تعلق پارٹی رہنماؤں کی سوچ اور پیدا شدہ صورتحال بارے آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی بڑی تقریب لندن میں ہوگی جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.