وزیرا عظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 21 مارچ 2015 16:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) وزیرا عظم محمد نوازشریف سیالکوٹ سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت کی تقریب میں شرکت کی جسکے بعد وہ لاہور پہنچ گئے ۔ وزیرا عظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پہنچایاگیا ۔

متعلقہ عنوان :