سر گودھا : سانحہ یوحنا آباد کی مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں جلائے جانے والے بابر نعمان کے ورثا، سراپا احتجاج

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:52

سر گودھا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور میں سانحہ یوحنا آباد کے بعد مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں جلائے جانے والے دو نوجوانوں میں سے ایک نوجوان بابر نعمان کے ورثاء سراپا احتجاج ہیں . بابر نعمان کے ورثاء نے احتجاجاً ریلی نکالی جس میں ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت بہیمانہ تشدد کے بعد زندہ جلائے جانے والے بابر نعمان کے قاتلوں کو ڈھونڈ کر سزا دے.

متعلقہ عنوان :