قومی کرکٹ ٹیم وطن واپسی کیلئے ایڈیلیڈ سے سڈنی روانہ ، رات 12بجے کی فلائٹ سے وطن واپسی ہوگی

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:07

ایڈیلیڈ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم وطن واپسی کے لئے ایڈیلیڈ سے سڈنی کے لیے روانہ ہوگئی ہے جہاں سے آج بارہ بجے کی فلائٹ سے وطن روانہ ہوگی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپسی کے لئے ایڈیلیڈ سے سڈنی روانہ ہوگی ہے جبکہ یونس خان روانگی کے وقت قومی ٹیم کے ہمراہ موجود نہیں تھے ایڈیلیڈ سے روانگی کے وقت شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے قومی ٹیم کو گھیرے میں لے لیا اور آٹو گراف لیے سب سے زیادہ مصباح الحق اور وہاب ریاض سے آٹو گراف لئے گئے

متعلقہ عنوان :