ہری پور: کیڈٹ کالج کے طلبہ میں معمولی تنازعہ ، تلخ کلامی پر طالبعلم نے لوہے کا راڈ مار کر دوسرے طالبعلم کو قتل کردیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:07

ہری پور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) واپڈا کیڈٹ کالج کے طلبہ میں معمولی تنازعہ پر تلخ کلامی آٹھویں جماعت کے ایک طالبعلم کو دوسرے طالبعلم نے لوہے کا راڈ مار کر قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز ہری پور واپڈا کیڈٹ کالج میں آٹھویں جماعت کے طالبعلموں میں معمولی تنازعہ پر تلخ کلامی ہوئی جس پر نوبت ہاتھا پائی تک آن پہنچی جس پر ایک طالبعلم نے لوہے کا راڈ مار کر آٹھویں جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا سر میں لوہے کا رڈ سے وار کرنے کی وجہ سے طالبعلم موقع پر جاں ہوگیا دوسری طرف ہری پرو میں بھی پانچ طالبعلموں کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے مقدمہ درج کردیا ہے

متعلقہ عنوان :