چین کے صدر اسی سال پاکستان کا دورہ کریں گے: سن وی ڈانگ
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:53
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) ) اسٹرٹیجک اسٹڈی انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں لیکچر دیتے ہوئے چین کے سفیر سن وی ڈانگ نے کہا کہ پاکستان اور چین دوستی کے اٹوٹ انگ رشتے میں بندھے ہوئے ہیں اور شاہراہ قراقرم اس دوستی کی عظیم مثال ہے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ابتدائی دور میں عالمی افق پر چین کی بہت مدد کی۔ دونوں مختلف شعبوں میں بھرپور تعاون کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ سن وی ڈانگ نے کہا کہ چین کے صدر اسی سال پاکستان کا دورہ کریں گے جو کسی چینی صدر کا نو سال بعد پاکستان کا دورہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا دوسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور تجارتی حجم بڑھ کر 16 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.