23 مارچ کے مو قع پر پر یڈ کے پیش نظر راولپنڈ ی اور گرد ونو اح میں سکیورٹی انتظا ما ت سخت
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:52
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) و فا قی دارلحکو مت اسلا م آ باد میں 23 مارچ کے مو قع پر پر یڈ کے پیش نظر راولپنڈ ی اور گرد ونو اح میں سکیورٹی انتظا ما ت سخت کر دےئے گئے ہیں جبکہ راولپنڈ ی سے اسلا م آ باد میں دا خل ہو نے والے را ستوں پر پو لیس کی چیک پو سٹیں قا ئم کر دی گئیں ہیں جہا ں خصو صی چیکنگ آ لا ت اور جد ید اسلحہ سے سے لیس پو لیس اہلکاروں کو تعینا ت کیا گیا ہے شہر کے دا خلی اور خا ر جی تما م را ستوں کو 23مارچ کے روز مکمل بند ر کھا جا ئے گا جبکہ اسلا م آ باد جا نے والے راستوں کی نگرا نی کے لئے 2000پو لیس اہلکار بھی تعینا ت کئے جا ئیں گے در یں اثنا ء راولپنڈ ی پو لیس نے شہر کے مختلف علا قوں میں حا لیہ چند روز میں 54سر چ آ پر یشن کئے جن میں متعدد مشتبہ افراد کو تحویل میں لیا گیا جبکہ سرچ آپریشن 2083 گھروں ،ہوٹلوں ،سرائے اور ہاسٹلز کو چیک کیا گیاجبکہ 7241 افراد کی چیکنگ عمل میں لائی گئیتھانہ صاد ق آباد کے علاقے ڈھوک کالا خان اور گردو نواح میں پو لیس نے سرچ آپریشن کے دوران 43گھروں، 15کرایہ داروں کی بیٹھکوں اور 15موٹر سائیکلوں کو چیک کیا
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.