لاہور : سیشن کورٹ نے دو مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے

ہفتہ 21 مارچ 2015 12:46

لاہور : سیشن کورٹ نے دو مجرمان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 21 مارچ 2015 ء) : لاہور کی سیشن کورٹ نے دو سزائے موت کے دو قیدیوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ نے مجرم ذوالفقاراور ایوب کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دئے ہیں جس کے تحت 25 مارچ کو دونوں مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :