تئیس مارچ پریڈ ریہرسل آج، سیکیورٹی الرٹ، 25 مشتبہ گرفتار، موبائل سروس بند
ہفتہ 21 مارچ 2015 11:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ2015ء) اسلام آباد میں تئیس مارچ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل آج ہو گی ، پریڈ کو محفوظ بنانے کیلئے سیکورٹی فورسز نے آپریشن تیز کر دیا ، کئی شہروں سے متعدد مشتبہ افراد گرفتار ، پریڈ ایونیو کے قریبی علاقوں میں موبائل فون سروس صبح چھ بجے سے بند ہے۔ سیکورٹی فورسز نے 23 مارچ کی پریڈ ناکام بنانے کیلئے سرگرم دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا ہے ۔
مختلف شہروں میں پولیس اور رینجرز ہائی الرٹ ہیں جبکہ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کوئٹہ میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کر کے جیل روڈ ، منو جان روڈ ، سبزل روڈ پر کارروائی کر کے 25 افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور میں بھی مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد گرفتار کئے گئے ادھر راولپنڈی میں سیکورٹی اداروں نے ہوٹلوں کو خالی کرانا شروع کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.