ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں،وزارت داخلہ

جمعہ 20 مارچ 2015 23:25

ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں،وزارت داخلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کےکسی رہنماکانام ای سی ایل میں شامل نہیں کیاگیا،وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی نام طےشدہ طریقہ کار کےتحت ہی شامل کیاجائےگا،اور ای سی ایل پرنام شامل کرنےکےلیےطریقہ کارواضع ہے۔