صوابی میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے بھائی گرفتار

جمعہ 20 مارچ 2015 23:25

صوابی میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے بھائی گرفتار

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صوابی میں پولیس نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کو یونیورسٹی آف صوابی کی وائس چانسلر میڈم ڈاکٹر نور جہاں سے تلخ کلامی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ عدنان قیصر سے واقعے کے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :