سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی آرام باغ بم دھما کے کی مذمت

جمعہ 20 مارچ 2015 23:24

اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے آرام باغ میں صالح مسجد کے باہر ہونے والے بم دھما کے کی مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے علیحدہ علیحدہ بیانا ت میں سپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا اس بم دھماکے کے نیتجے میں ہونے والے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے د کھ ا ور افسوس کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دُعا کی ۔

متعلقہ عنوان :