انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، حکومت اور پی ٹی آئی میں عدالتی کمیشن کے قیام پر اتفاق،
مسودے کی حتمی منظوری نواز شریف اور عمران خان دیں گے، انتخابی اصلاحات کیلئے آئندہ ہفتے تک آرڈیننس لایاجائیگا،فریقین کا چار نکات پر اتفاق ، تحریک انصاف نے بہت لچک دکھائی ہے، ہمارے نکات انہوں نے مانے اوران کے نکات ہم نے مانے ہیں،اسحاق ڈار، ملک کو کئی ایک چیلجنر درپیش ہیں،سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی ،سیاسی جرگے کی کوششو ں کو سراہتے ہیں ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس ، ایساخودمختاراورآزادالیکشن کمیشن تشکیل دیناچارہے تھے جس پرسب کواعتمادہو اوروسیع ترمفاد میں ہو، دھرنے میں کوئی ہیجان پیدانہیں کیا،بلکہ قوم کوبیدارکیا،شاہ محمود قریشی
جمعہ 20 مارچ 2015 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا، مسودے کی حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دیں گے،معاہدے کے تحت انتخابی اصلاحات کے حوالے سے آئندہ ہفتے تک تمام سیاسی جماعتوں کواعتمادمیں لیکرصدارتی آرڈیننس لایاجائیگا، 2013ء کے انتخابات جاری رہیں گے ،جوڈیشل کمیشن جانچ پڑتال کیلئے کوئی بھی موادحاصل کرسکتاہے ، کمیشن تحقیقات کے بعدجوبھی فیصلہ کریگااس کودونوں جماعتیں تسلیم کریں گی،22مارچ کوتحریک انصاف پارٹی اجلاس کے بعداسمبلیوں میں بیٹھنے یانہ بیٹھنے کافیصلہ کریگی ،فریقین کے مابین چار نکات پراتفاق رائے ہوگیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.