اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی،

شہریو ں کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے بین الصو با ئی گینگ کے 6ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد

جمعہ 20 مارچ 2015 22:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے بینک ڈکیتی کر نے والے اور بینکو ں سے رقم نکلو ا کر لے جا نے والے شہر یو ں کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے بین الصو با ئی گینگ کے 06ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 5پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، ایک ہنڈ ا مو ٹر سائیکل بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ سہا لہ کے علا قہ ڈی ایچ فیز 2الفلا ح بینک میں سیکو ر ٹی گا ر ڈ اور بینک عملہ کو یر غما ل بنا کر 32لا کھ روپے لو ٹ لیے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے بینک ڈکیتی اور اسلام آ باد کے مختلف بینکو ں سے رقم نکلوا کر جا نے والے شہر یو ں سے کو روک کر گن پو ائنٹ پر لو ٹنے والے گر وہ کی گرفتار ی کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر)محمد الیاس کی سر بر اہی میں ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون کو ٹا سک دیا ۔

(جاری ہے)

جس پر طا ر ق رؤ ف سب انسپکٹر ، حیدر علی شاہ اے ایس آئی و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ۔ پولیس ٹیم نے بینک ڈکیتی اور دیگر جر ائم میں ملو ث 6ملزمان کو غو ر ی ٹا ؤ ن کے علا قہ سے گرفتار کر لیا۔ اس گر وہ میں عمر زمان سکنہ جو اکی با با بی ٹنگ ضلع کو ہا ٹ ، رحمت شاہ سکنہ جو اکی با با بی ٹنگ ضلع کو ہا ٹ ، یا سین عر ف طا رق سکنہ نشتر گنج ضلع ما نسہر ہ ، چمن خا ن سکنہ جو اکی با با بی ٹنگ ضلع کو ہا ٹ ، محمد شر یف سکنہ جو اکی با با بی ٹنگ ضلع کو ہا ٹ ، مینا با ز سکنہ جو اکی با با بی ٹنگ ضلع کو ہا ٹ شامل ہیں ۔

ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پا نچ عد د پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ایک ہنڈا مو ٹر سا ئیکل بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتو ں کا انکشاف کیا جن میں مو ر خہ10-02-2015کو ان ملزمان نے DHA فیز IIجی ٹی ر وڈ روات پر واقع الفلا ح بینک میں سیکو ر ٹی گا ر ڈ زاور بینک عملہ کو یر غما ل بنا کر گن پو ائنٹ پر نقدی مبلغ 32لا کھ روپے لو ٹ لیے جس کی نسبت مقدمہ نمبر 40مو ر خہ10-02-2015 بجر م 395ت پ تھا نہ سہا لہ درج رجسٹر ہے۔

مو ر خہ20-01-2015 کو ان ملزما نے مسمی شبیر احمد ولد چوہدری محمد عالم سکنہ پلا ٹ نمبر 48سٹر یٹ 2سیکٹر I-10/3جو کہMCB بینک I-10 مرکز سے رقم نکلو ا کر فیصل کلا تھ ہا وس میں داخل ہو ا تھا ان ملزمان نے فیصل کلا تھ ہا و س کے اند ر جا کر شبیر احمد اور فیصل کلا تھ ہا وس والو ں سے نقدی 2لا کھ 75 ہزار روپے چھین لی جس کی نسبت مقدمہ نمبر 35 مو ر خہ20-1-2015 بجر م 395ت پ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں درج رجسٹر ہے۔

مو ر خہ15-03-2015کو ان ملزمان نے محمد جو اد اقبا ل ولد محمد اقبا ل ولد محمد اقبال سکنہ مکان نمبر 1گلی نمبر 3صادق کا لو نی گر جا روڈ راولپنڈی جو کہ U-foneکے کا ر ڈز اور Easy-Paisaکا منیجر ہے کو ڈھو ک عبا سی علا قہ تھا نہ تر نول میں روک کر اس سے کا ر ڈزاور رقم 1لا کھ 60ہزارروپے گن پو ائنٹ پر چھین لی جس کی نسبت مقدمہ نمبر 74مو ر خہ15-03-2015 بجر م 395ت پ تھا نہ ترنو ل درج رجسٹر ہے۔

مو رخہ4-02-2015کو ان ملزمان نے مسمی جا و ید خان ولد اول خان سکنہ مکان نمبر A/521گلی نمبر 05محلہ مو ہن پو رہ راولپنڈی جو کہ بینک الفلا ح I-10مر کز سے کیش مبلغ 1لا کھ 50ہزارروپے لے کر جا رہا تھا تو راستے میں اس سے گن پو ائنٹ پر چھین لی ۔جس کی نسبت مقدمہ نمبر 114مورخہ19-03-2015بجر م 392ت تھا نہ سبز ی منڈی درج رجسٹر ہے۔ مو رخہ4-12-2014کو ان ملزمان نے مسمی محمد صدیق ولد احمد خان سکنہ بیک مین بیکرز I-10مر کزجو کہ میزان بینک I-10مرکز سے نقدی 53ہزارروپے نکلو ا کر نکلا تو ان ملزمان نے گن پو ائنٹ روک کررقم چھین لی ۔

جس کے متعلق تھا نہ سبز ی منڈی میں مقدمہ درج ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ اسلام آ باد سی آئی اے پولیس نے رواں ما ہ کے دوران جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف ڈکیتی اور دیگر جر ائم میں ملو ث 11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے کا ما ل مسروقہ بر آمد کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی اسلام آباد نے پولیس ٹیم کی اعلی کارکردگی پر انہیں تعریفی اسناد اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس ایچ اوزکو ہدایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لاتے ہو ئے جر ائم پیشہ عنا صر کی گر فتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :