لاہورمیں مردہ/بیمار جانوروں کے گوشت فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،157364کلوگرام گوشت تلف،1073افراد گرفتار
جمعہ 20 مارچ 2015 21:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرپنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں مردہ/بیمار جانوروں کے گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلہ میں لاہورمیں اس گھناؤنے اورمکروہ دھندے میں ملوث افراد کو کیفرکردارتک پہنچایاجارہاہے۔ نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک کی طرف سے ٹال فری نمبر 080009211کااجراء کیاگیا جس پر خریدارSMSکرکے ٹیگ شدہ گوشت کی تصدیق کرسکتے ہیں انہوں نے کہاکہ لوگ بغیرٹیگ لگااورٹکڑوں میں تقسیم شدہ گوشت نہ خریدیں۔
محکمہ کی طرف سے اس گھناؤنے دھندے میں ملوث جو جعلی مہریں لگاکر مردہ بچھڑوں کے گوشت کوبکرے کاگوشت کہہ کر فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ ڈیپارٹمنٹل سٹورزاورشادی ہال مالکان بغیرٹیگ لگاگوشت نہ خریدیں اسی سلسلہ میں مردہ، بیمارجانوروں کابغیرٹیگ لگاگوشت بصورت ران/ دستی لاہورکے مختلف ڈیپارٹمنٹل سٹورز کوسپلائی کرنے کاانکشاف ہواہے جس کو روکنے اورکاروائی کرنے کے لیے محکمہ لائیوسٹاک کی ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.