این اے 246،جماعت اسلامی ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،حافظ نعیم الرحمن ،
2013میں کراچی کے عوام کے حقیقی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ،،کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو راشد نسیم اور منعم ظفر خان کے کاغذات بھی منظور ،جماعت اسلامی شہر کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر ے گی
جمعہ 20 مارچ 2015 21:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حلقہ این اے 246میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ۔2013میں ہونے والے عام انتخابات اگر آزاد ،شفاف ،اور غیر جانبدارانہ ہوتے تو نتائج وہ نہ نکلتے جو نکلے ۔2013میں کراچی کے عوام کے حقیقی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا ۔
کراچی کے امن کو تباہ کرنے اور دہشت گردی کرنے والے اصل مجرموں کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ۔دہشت گردوں اور ان کی سر پرستی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کا روائی کی جائے اور انہیں سخت سزا دی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز این اے 246کے ریٹرننگ آفسر کے سامنے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.