گورنر سندھ کو فوری طور پر برطرف کیا جائے، جماعت اسلامی ضلع بن قاسم
جمعہ 20 مارچ 2015 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے امیر محمد اسلام نے مچھ جیل بلوچستان میں پھانسی کے ملزم صولت مرزا کی جانب سے ایم کیو ایم پر لگائے جانے والے الزامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صولت مرزا کے انکشافات کوئی نئی بات نہیں۔ کراچی کا بچہ بچہ ان سب باتوں سے آگاہ ہے۔
(جاری ہے)
حکومت کو چاہیے کہ وہ قانون کی عملداری کیلئے صولت مرزا کے انکشافات پر قانونی اقدامات کرے اور تمام مجرموں کو کٹھرے میں لایا جائے۔
گورنر سندھ کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے۔ کراچی میں شہید ہوجانے والے تمام سیاسی شخصیات حکیم محمد سعید، مفتی شامزئی، محمد اسلم مجاہد، ڈاکٹر پرویز محمود، طارق خان، منور سہروردی، زہیر اکرم ندیم سمیت تمام رہنماوٴں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انہیں نشان عبرت بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.