Pfizer نے اورل ہیلتھ کا عالمی دن منایا،
معروف HCPs اینڈ KOLs نے اورل ہیلتھ کے مسائل پر شعور بیدارکرنے کیلئے منعقدہ تقریب میں شرکت کی
جمعہ 20 مارچ 2015 21:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) Pfizer کے زیراہتمام اورل ہیلتھ کا عالمی دن منا نے کیلئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔یہ تقریب میڈیکل ایجوکیشن سیشن پرمشتمل تھی جس میں اس شعبہ سے تعلق رکھنے والے معروف ماہرین نے کثیرتعداد میں شرکت کی اوراورل ہیلتھ اوردانتوں کی دیکھ بھال کو برقرار رکھنے پر روشنی ڈالی جس کا صحت مند طرز زندگی میں انتہائی کلیدی کردارہے ۔
پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر فیروز جہانگیرنے ڈینٹل پین مینجمنٹ پرسیشن کی قیادت کی اوراورل ہیلتھ کی انسانی صحت میں کردارپر تفصیلی خطاب کیاکہ ہم کس طرح اپنے معمولات زندگی میں چھوٹی تبدیلیاں لاکراپنے مسوڑوں، دانتوں اورزبان کی بہتر دیکھ بھال کرسکتے ہیں ۔ڈینٹل کمیونٹی سے خطاب میں ڈاکٹرفیروز جہانگیر نے کہا کہ ڈینٹل پین مینجمنٹ بہت سے ڈینٹسٹس اورڈاکٹروں کیلئے ایک اہم شعبہ کی حیثیت رکھتاہے، اس بات کوسمجھنا اہم ہے کہ اچھی اوول ہیلتھ دانتوں کے درد کا بوجھ کم اورمریضوں کو مختلف پیچیدگیوں سے بچاتی ہے جس کا نتیجہ دانتوں اور مسوڑھوں کو عارضی اور مستقل نقصان کی صورت میں برآمد ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.