ساہیوال،پولیس نے کالعدم مذہبی تنظیم کے عہدیدار کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

جمعہ 20 مارچ 2015 17:34

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پولیس تھانہ سٹی نے محلہ فرید گنج ساہیوال سے ایک کالعدم مذہبی تنظیم کے عہدیدار کے بیٹے صوفی محمد فہد یحییٰ کو گرفتار کر لیا ہے اور ان پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے اور ان کو نظر بند کرنے کے لئے ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر ساہیوال ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے پولیس ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :