خضدار ، گرلز اسکولز میں زیر تعلیم طالبات کو درستی کتب فراہمی کا آغاز کردیا گیا

جمعہ 20 مارچ 2015 17:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) پروموٹنگ گرلز ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے ضلع خضدار کے گرلز اسکولز میں زیر تعلیم طالبات کو درستی کتب فراہمی کا آغاز کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مولہ کی اسکولز کی طالبات کو ڈی ای او فیمیل خضدار غلام فاطمہ،پی جی ای بی فوکل پرسن تنویراحمد کردنے پروموٹنگ گرلز ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :