ریڈیو پاکستان کوئٹہ کی براہوئی کمپیئر فرح ناز مینگل قلیل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں
جمعہ 20 مارچ 2015 17:10
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ریڈیو پاکستان کوئٹہ کی براہوئی کمپیئر فرح ناز مینگل قلیل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔مرحومہ بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ انجینئر اور ریڈیو پاکستان کے ماہناز کمپیئر ظفراللہ مینگل کی بیٹی اور بی اینڈ آر اتھل کے اکاؤنٹس کلرک عبدالغفار مینگل کی بھانجی تھیں۔
(جاری ہے)
مکتبہ آزاد بلوچستان کے چیئرمین اور کیسکیڈ گروپ آف پبلیکیشنز کے ایڈیٹر خیرجان آزاد، براہوئی لیکچررشیرمحمد سرپرہ۔
نیوزکاسٹر غلام فاروق وفاء، اور براہوئی نیوزکاسٹرشمس الدین شاہوانی اور ماسٹر شاکروزیر نے ریڈیو پاکستان کے کمپیئر میرظفراللہ مینگل سے انکی بیٹی فرح ناز مینگل کے انتقال پرگہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت میں جگہ جبکہ پسماندہ گان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.