ڈیرہ اسماعیل خان، سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ اجلاس
جمعہ 20 مارچ 2015 17:10
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2014-15کا جائزہ اجلاس کمشنر ڈیرہ ڈویژن ذاکر حسین آفریدی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نثار احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کے علاوہ ایکسن سی اینڈ ڈبلیو، ایکسن پبلک ہیلتھ، ایکسن ایریگیشن، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہوں و نمائندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر کمشنر ڈیرہ ذاکر حسین آفریدی کو محکمہ مواصلات و تعمیرات، محکمہ آبپاشی، آبنوشی، تعلیم ، صحت، کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام حلقوں میں 2014-15کے دوران مکمل کئے گئے اور جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا، انہیں بتایا گیا کہ 2014-15کے دوران مختلف حلقہ جات میں صوبائی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ فنڈز سے سڑکوں اور پُلوں کی تعمیر ، پرائمری سکولوں کا قیام، بعض پرائمری سکولز کا درجہ مڈل تک اور بعض مڈل کا ہائی سکول تک بڑھانا شامل ہے، اسی طرح بعض ہائی سکولز کا درجہ ہائیر سیکنڈری سکولز تک بڑھانا شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.