یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے زیراہتمام پوسٹر مقابلہ:طلبہ وطالبات کی بھرپور شرکت
جمعہ 20 مارچ 2015 16:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس نے پوسٹر مقابلہ ؛کا اہتمام کیا۔پوسٹر مقابلہ کا مقصد طلبہ وطالبات کی صلاحیتوں کی نشوونما کرنا اور انھیں نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیرنصابی سرگرمیوں کے ذریعہ طلبہ کے اندر چھپے فن کو ابھارنا تھا ۔پوسٹر مقابلہ کے مہمان خصوصی سروسز اکیڈمی لاہور کے پرنسپل شبیر حسین چوہدری تھے ۔
چیف ایگزیکٹیو یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس فاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمک فرخ اعوان نے بہترین مقابلہ میں اول ،دوئم،سوئم،طلبہ وطالبات میں انعامات تقسیم کئے ۔(جاری ہے)
ان پوسٹر مقابلہ جات میں انگلش اور اُردو پوسٹر زکا مقابلہ میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ طلبہء نییونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کی انتظامیہ کی ایسے مقابلہ کروانے کی تعریف کی۔
چیف ایگزیکٹو یونیورسٹیفاروق بلوچ اور ڈائریکٹر اکیڈمک فرخ اعوان نے پوسٹر مقابلہ کی انعامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ سے کہا کے وہ اپنے اندر فنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ایسے مقابلہ جات میں بھرپور شرکت کریں ۔ تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ وہ عملی زندگی میں کامیاب ہو سکیں۔ اور پاکستان کی تعمیر وترقی کے لیے اپنا کردار ادا کر یں تاکہ پاکستان کے وجود کے حقیقی مقاصد کو پورا کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.