نصاب تعلیم قومی زبان اردو میں یکساں لاگو کیا جائے،غلام عباس صدیقی
جمعہ 20 مارچ 2015 16:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) تعلیم کے ذریعے ہی پاکستان ترقی کر سکتا ہے پاکستان کا نصاب تعلیم قومی زبان اردو میں یکساں لاگو کیا جائے ،انگلش میڈیم کے ناکام تجربات سے فائدہ کی بجائے نقصان ہوا انگلش میڈیم سے طلبہ میں مایوسی پیدا ہوئی ان خیالات کا اظہار اسلامی تحریک طلبہ پاکستان کے چیئرمین غلام عباس صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی تعلیمی اداروں کو این جی اوز کو فروخت کرنے کی بجائے حکومت وسائل بروئے کار لا کرتعلیمی معیار بلند کرے دشمنوں سے پیسے لیکر تعلیم کی گاڑی چلانے والی قومیں تباہ ہوجاتی ہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی،بے گناہ انسانوں کی قتل کرنے،ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی کوئی گنجائش نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.